محمکہ رینویو اور پولیس کے زیر استعمال اور شاھانہ انداز دینا کے کسی ملک میں نہیں..

پراپرٹی ڈیسک(میڈیا 92 نیوز) ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﻫﺎ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ 4 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮﻣﺤﯿﻂ ﻫﮯ ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﻫﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﻣﺮﻣﺖﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯﻟﯿﺌﮯ 33 ﻣﻼﺯﻡ ﻫﯿﮟﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ مزید پڑھیں

تمباکو نوشی چھوڑنے کے حیرت انگیز اثرات…

صحت ڈیسک(میڈیا 92 نیوز) کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال کی عمر کے تقریباً 2 ارب افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جب کہ دنیا بھر میں 50لاکھ سے زائد افراد سگریٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی تنخواہ نہ دینے والے مالکان کو جیل بجھنے کا عندیہ دیدیا…

سپریم کورٹ لاہور(میڈیا 92 نیوز) رجسٹری، صحافیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر شکایت سیل میں سماعت صدر ایمرا آصف بٹ متاثرہ صحافیوں سمیت شکایت سیل میں پیش صدر ایمرا آصف بٹ نے چیف جسٹس کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان، 124 روپے تک جا پہنچا..!؟

کراچی (میڈیا 92 نیوز) امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھرتے ہوئے روپے کی بے قدری کی نئی تاریخ رقم کردی ہے، ایک ڈالر 124 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ میڈیا 92 نیوز کے مزید پڑھیں

رواں برس صدقہ فطر کتنا ہوگا ؟ مفتی منیب الرحمان نے سب بتا دیا.!؟

کراچی (میڈیا 92 نیوز) پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا ہے، رواں سال فطرہ کم از کم 100روپے مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل، صارفین کو شدید پریشانی

اسلام آباد(میڈیا 92 نیوز)پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی جس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور ٹوئٹر پر صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیئے ۔ میڈیا92 نیوز رپورٹس کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں آج بھی عید منائے جانے کا انکشاف،…

ویب ڈیسک (میڈیا 92 نیوز) اسلام آبادمصری کلینڈر سے مذہبی تہوار منانے والی بوہری برادری آج پورے مذہبی جوش و خروش سے عیدالفطر منارہی ہے۔ دنیا بھر میں آباد بوہری برادری قدیم مصری کلینڈر کے مطابق مذہبی تہوار مناتی ہے مزید پڑھیں

اس مرتبہ پھر2عیدیں ہوں گی؟

لاہور(میڈیا92نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائے جانے پر تنازع کھڑا ہونے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے بعض علاقوں سمیت قبائلی علاقہ جات میں جمعتہ المبارک 15جون کو عید منائی جاسکتی ہے جبکہ پنجاب سندھ اور بالائی مزید پڑھیں

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز 16 جون سے ہوگا، محکمہ موسمیات

موسم ڈیسک(میڈیا 92 نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔ عیدالفطر کے دنوں میں اسلام آباد، بالائی مزید پڑھیں

مفت بری کی بھی انتہاء ہے کم از کم عمرہ تو اپنے پلے سے کرو..!؟

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز ) سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از مزید پڑھیں