اسسٹنٹ کمشنر شالیمارعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر کارروائی،10مرلہ سرکاری اراضی پر ہونے والی پختہ تعمیرات گرادی گئی

لاہور(میڈیا92نیوز) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر کارروائی،10مرلہ سرکاری اراضی پر ہونے والی پختہ تعمیرات گرادی گئی۔ قبضہ کرنے والے ارشاد نامی شخص پر مقدمہ کا اندراج کردیا گیا۔ پٹواری حلقہ آصف حبیب اور تحصیلدار اسد رشید مزید پڑھیں

فیروزپور سٹی کیس، نیب نے سابق لیگی ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر سے ایک گھنٹہ سوالات کیے

لاہور(میڈیا92نیوز) مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر گزشتہ روزفیروز پور سٹی کیس کے سلسلے میں نیب لاہور میں پیش ہوگئے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ فیروزپور سٹی کیس نے نیب افسران کے روبرو پیش ہوکر سوالات مزید پڑھیں

قیمتی پلاٹس کی الاٹمنٹ، نیب نے مشرف کیخلاف نئے ثبوت حاصل کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /میڈیا92نیوز) نیب نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور اپنے پسندیدہ آفیسرز کو کئی مہنگے اور قیمتی پلاٹس جن کی مالیت1000کھرب روپے تک ہے ، ان کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے حوالے مزید پڑھیں

پی ایل آر اے کی جانب سے سروس سٹرکچر کی بحالی میں ناکامی پر45سے زائد ملازمین نے نوکریوں کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور(میڈیا92نیوز ) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے سروس سٹرکچر کی بحالی میں ناکامی کے سبب رواں مالی سال کے دوران45سے زائد ملازمین نے نوکریوں کو خیر آباد کہہ دیا جبکہ 132سے زائد ملازمین نے دیگر محکمہ جات میں مزید پڑھیں

فرد انتقال فیس ریونیو سٹاف کو نہ ینے کی سفارش بورڈ ممبران نے مسترد کر دی

لاہور(میڈیا92نیوز ) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی طرف سے فرد انتقالات فیس کی مد میں صوبے بھر کے ریونیو سٹاف کو دی جانے والی رقم روکنے کی سفارشات،بورڈ میٹنگ کے ممبرز کی کثیر تعداد نے انتظامیہ کی سفارش رد کر مزید پڑھیں

پی ایل آر اے کے اراضی ریکارڈ سنٹر میں قائم کیو منیجر مشین کی خرابی نے سٹاف کوگلے پھاڑنے پر مجبورکردیا

لاہور(میڈیا92نیوز) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے اراضی ریکارڈ سنٹر میں قائم کیو منیجر مشین (وائس مشین) کی خرابی نے سروس سنٹر آفیشل کو گلے پھاڑنے پر مجبورکردیا۔ صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں اسٹار ٹیک کمپنی کی جانب سے لگائے مزید پڑھیں

تحصیل کینٹ جعلسازی کا گڑھ بن گئی، اجودھیا پور کی جعلی فردیں اور سٹیمپ لگانے والے گروہ کا انکشاف

لاہور(میڈیا92نیوز)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کی ناک کے نیچے ریونیو سٹاف کے جعلی دستخط، سٹیمپ اور تحریری رپورٹوں سے مثبت جعلی فردیں تیار کرنے کا انکشاف، ایس ایس او کینٹ کے دفتر میں تعینات نائب قاصد اور اس کے بھائی نے باقاعدہ مزید پڑھیں

ہربنس پورہ میں واقع نذیر پارک میں دن رات کی بنیاد پر تعمیرات کا سلسلہ جاری

لاہور(میڈیا92نیوز)ہربنس پورہ کے علاقہ رانی پنڈ میں واقع نذیر پارک میں دن رات کی بنیاد پر تعمیرات کا سلسلہ جاری، وفاقی حکومت کی سرکاری اراضی پر30سے زائد دوکانیں تعمیر کرلی گئیں، جبکہ نوید چوہدری نامی شخص نے 70کنال سے زائد مزید پڑھیں

ہربنس پورہ کے علاقہ میں واقع عزیز پارک میں دن رات کی بنیاد پر تعمیرات کا سلسلہ جاری

لاہور(میڈیا92نیوز ) ہربنس پورہ کے علاقہ رانی پنڈ میں واقع عزیز پارک میں دن رات کی بنیاد پر تعمیرات کا سلسلہ جاری، وفاقی حکومت کی سرکاری اراضی پر30سے زائد دوکانیں تعمیر کرلی گئیں، جبکہ نوید چوہدری نامی شخص نے 70کنال مزید پڑھیں

تحصیل کینٹ جعلسازی کا گڑھ بن گئی، اجودھیا پور کی جعلی فردیں اور سٹیمپ لگانے والے گروہ کا انکشاف

لاہور(میڈیا92نیوز)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کی ناک کے نیچے ریونیو سٹاف کے جعلی دستخط، سٹیمپ اور تحریری رپورٹوں سے مثبت جعلی فردیں تیار کرنے کا انکشاف، ایس ایس او کینٹ کے دفتر میں تعینات نائب قاصد اور اس کے بھائی نے باقاعدہ مزید پڑھیں