واسا کے شعبہ فنانس کا اپنے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک

لاہور(میڈیا92نیوز) واسا کے شعبہ فنانس کا اپنے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک۔ عید سے قبل ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں ہی روک لیں۔عید کی خوشیوں سے محروم ملازمین مایوسی کا شکار ہو کر رہ گئے ۔ واسا کی بے حسی مزید پڑھیں

وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت

لاہور(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ 10 برسوں میں انرول ہونے والے وکلا کی ڈگریوں کی تصدیق کروانے کا حکم جاری کردیا گیا۔ اس کے مزید پڑھیں

اپنوں میں عید منانے کیلئے پردیسیوں کا واپسی کا سلسلہ جاری

لاہور(میڈیا92نیوز)عید الفطر سے قبل پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ۔ پانچ عید سپیشل اور ریگولر ریل گاڑیوں کی بکنگ عید سے دو روز قبل ہی بند کردی گئی ۔عید کا مزہ تو اپنوں میں اسی لیے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز 16 جون سے ہوگا، محکمہ موسمیات

موسم ڈیسک(میڈیا 92 نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔ عیدالفطر کے دنوں میں اسلام آباد، بالائی مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر شالیمارعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر کارروائی،10مرلہ سرکاری اراضی پر ہونے والی پختہ تعمیرات گرادی گئی

لاہور(میڈیا92نیوز) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر کارروائی،10مرلہ سرکاری اراضی پر ہونے والی پختہ تعمیرات گرادی گئی۔ قبضہ کرنے والے ارشاد نامی شخص پر مقدمہ کا اندراج کردیا گیا۔ پٹواری حلقہ آصف حبیب اور تحصیلدار اسد رشید مزید پڑھیں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوگئے

لاہور(میڈیا92نیوز) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوگئے، ہمیں5سال ہوگئے ہیں کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے۔ MPDDسے کامیاب ٹرینگ بھی کی ہمارے سروس رولز نہیں بنائے جارہے ۔ ہمیں مستقل نہیں کیاجارہا۔ چیف مزید پڑھیں

عیدی اکٹھی کرنے کی لالچ میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک وارڈنز کی ملی بھگت

لاہور(میڈیا92نیوز)عیدی اکٹھی کرنے کی لالچ میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک وارڈنز کی ملی بھگت‘ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز نے پارکنگ سٹاپس کو اسٹینڈ میں تبدیل کر دیا ،تمام اداروں کے ملازمین اپنے اپنے حصے مقرر !صوبائی دارلحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں

اے ٹی ایم مشینوں میں فنی خرابی کی شکایات میں اضافہ ، شہری کیش نکلوانے کے لئے ٹھوکریں کھانے پر مجبور

لاہور(میڈیا92نیوز)عید کی آمد آمد کے باعث صوبائی دارلحکومت کے بنکوں کی تمام اے ٹی ایم مشینوں میں فنی خرابی کی شکایات میں اضافہ ، شہری اے ٹی ایم مشینوں سے کیش نکلوانے کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے مزید پڑھیں

عید سے قبل شہریوں کو بنکوں سے نئے نوٹوں کا حصول خواب بن گیا

لاہور(میڈیا92نیوز)عید سے قبل شہریوں کو بنکوں سے نئے نوٹوں کا حصول خواب بن گیا ، بڑے بڑے بنکوں کے افسران بھی نئے نوٹوں کو بلیک میں فروخت کرکے عیدی بنانے میں مصروف ، جبکہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور آفس مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام،مسافروں سے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع

لاہور(میڈیا92نیوز)عیدالفطر اہل خانہ کے ساتھ منانےکے لئے پردیسیوں کی آبائی گھروں کو واپسی،ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام،مسافروں سے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دیے۔دوسری جانب لاری اڈے میں ناقص انتظامات پر مسافر پھٹ پڑے۔