محمکہ رینویو اور پولیس کے زیر استعمال اور شاھانہ انداز دینا کے کسی ملک میں نہیں..

پراپرٹی ڈیسک(میڈیا 92 نیوز) ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﻫﺎ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ 4 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮﻣﺤﯿﻂ ﻫﮯ ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﻫﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﻣﺮﻣﺖﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯﻟﯿﺌﮯ 33 ﻣﻼﺯﻡ ﻫﯿﮟﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ مزید پڑھیں

تمباکو نوشی چھوڑنے کے حیرت انگیز اثرات…

صحت ڈیسک(میڈیا 92 نیوز) کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال کی عمر کے تقریباً 2 ارب افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جب کہ دنیا بھر میں 50لاکھ سے زائد افراد سگریٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی تنخواہ نہ دینے والے مالکان کو جیل بجھنے کا عندیہ دیدیا…

سپریم کورٹ لاہور(میڈیا 92 نیوز) رجسٹری، صحافیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر شکایت سیل میں سماعت صدر ایمرا آصف بٹ متاثرہ صحافیوں سمیت شکایت سیل میں پیش صدر ایمرا آصف بٹ نے چیف جسٹس کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان، 124 روپے تک جا پہنچا..!؟

کراچی (میڈیا 92 نیوز) امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھرتے ہوئے روپے کی بے قدری کی نئی تاریخ رقم کردی ہے، ایک ڈالر 124 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ میڈیا 92 نیوز کے مزید پڑھیں

رواں برس صدقہ فطر کتنا ہوگا ؟ مفتی منیب الرحمان نے سب بتا دیا.!؟

کراچی (میڈیا 92 نیوز) پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا ہے، رواں سال فطرہ کم از کم 100روپے مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز 16 جون سے ہوگا، محکمہ موسمیات

موسم ڈیسک(میڈیا 92 نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔ عیدالفطر کے دنوں میں اسلام آباد، بالائی مزید پڑھیں

مفت بری کی بھی انتہاء ہے کم از کم عمرہ تو اپنے پلے سے کرو..!؟

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز ) سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از مزید پڑھیں

نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز شریف کے ہمراہ کل لندن روانہ ..

لاہور (میڈیا 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز شریف کے ہمراہ کل لندن روانہ ہوں گے اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما لندن میں بیگم کلثوم نواز شریف مزید پڑھیں

پانی چوری میں طلبی، جانیئے کس کی

کراچی (میڈیا92نیوز) واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کوبرساتی نالوں کی صفائی کے معاملے پر میئرکراچی وسیم اختر اور دیگر بلدیات کے افسران نے نالوں کی صفائی سے متعلق رپورٹ پیش کردی ۔ کمیشن نے بدھ کو سیکرٹری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مشرف کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت..!

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مشرف کل 2 بجے تک آ جائیں ورنہ قانون کے مطابق مزید پڑھیں