فلم ”ریس3“ کی ٹیم ابوظہبی پہنچ گئی

ممبئی (شوبز رپورٹر/میڈیا92نیوز)بالی ووڈ فلم”ریس 3“ کی ٹیم آخری شیڈول کی عکسبندی کے لئے ابوظہبی پہنچ گئی۔ ہدایتکار ریموڈیسوزا نے انسٹاگرام پر فلم کے آخری شیڈول کے لئے سیٹ پر لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ”ریس3 “ اختتامی لائن کو پہنچنے والی ہے اور آپ کےلئے کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں