نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف(سلیم صافی)

(میڈیا 92نیوز) وقت نے ثابت کردیا کہ میاں نوازشریف سیاست خوب کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف صرف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو دو مرتبہ اقتدار دلوایاگیا اور ایک مرتبہ مزید پڑھیں

وارفتگی کا موسم اور حقائق کی تلخی(بابر ستار)

(میڈیا 92نیوز) عمران خان وزارت ِعظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے ہیں۔ پاکستان میں رجائیت کی برکھا برس رہی ہے۔ امید کی کونپلوں پر نکھار ہے۔ خوشی اور خوشحالی کے شگوفے پھوٹ رہے ہیں۔باد نسیم کے جھونکے بہار کی نوید سناتے مزید پڑھیں

عمران خان! پلیز روک سکو تو روک لو

رضاکارانہ طورپراعتراف کرتا ہوں کہ میں یہ کالم لکھ نہیں بلکہ گھسیٹ رہاہوں کیونکہ رات بھر کا جاگا ہوا ہوں اور اس عمر میں رتجگے مت مار دیتے ہیں۔ وہ دن کب کے لد گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا مزید پڑھیں

تزک ہٹلری اور تضاد نویس

یادش بخیر کسی زمانے میں یہاں قادریوں اور چشتیوں کا دور دورہ تھا، روحانیت کے چشمے بہتے تھے اور علم و فضل کی روشنی چاردانگ پھیلتی تھی، تصوف اور مجاہدوں سے دینی اور دنیاوی دونوں راستے کھلتے تھے، اسی مبارک مزید پڑھیں

ماضی ، پڑوسی اور قومی یکجہتی(نصرت امین)

تاریخ ریاستی نظام میں موجود مختلف قوتوں کے مابین کشیدگیوں، اختلافات اور پنجہ آزمائی کے واقعات سے بھری پڑی ہے۔ دورِ شہنشاہیت میں محلاتی سازشوں سے لیکرجدید جمہوری دَور تک کوئی سیاسی نظام مسلسل جاری و ساری رہنے والی اِس مزید پڑھیں

تھپڑ کی عمرانیات اور تاریخ(حسن مجتبٰی)

(میڈیا92نیوز) ویسے تو میں ذاتی طور اپنا ’’دوسرا گال پیش کرنے‘‘ کے حق میں ہوں یعنی کہ جیسے یسوع مسیح نے کہا تھا کہ اگر کوئی تمہارے ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا بھی آگے کردو لیکن جس ملک مزید پڑھیں

سب کو ساتھ لے کر چلیں(افضال ریحان)

(میڈیا92نیوز) جوش نے کہا تھا کہ ’’سیاست انبیاء کا میدان ہے‘‘ یہ جہاں بانی و جہانگیری کا نام ہے لیکن افسوس ہمارے یہاں سیاست کو اس قدر بدنام کر دیا گیا ہے کہ جیسے اس کا دوسرا نام کرپشن، بددیانتی، مزید پڑھیں

14؍اگست۔ یہ یورینیم بھی افزودگی چاہتا ہے(محمود شام)

پورے پاکستان میں ہرشہر ہر قصبہ ہر گائوں کی سڑکوں۔ راستوں اور پگڈنڈیوں پر یورینیم بکھرا پڑا تھا۔ اور اپنی افزودگی کے لئے کسی ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کو پکار رہا تھا۔ 14؍اگست جب بھی آتی ہے۔ واہگہ سے گوادر تک مزید پڑھیں

یہاں کوئی کس پر اعتبار کرے؟(انصار عباسی)

(میڈیا92نیوز) سابق چیف جسٹس ناصر الملک نگراں وزیر اعظم بنے، جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا، اسی طرح پروفیسر حسن عسکری کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا گیا۔ نگراں حکمرانوں اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں میں مزید پڑھیں