سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے پہلے ہی مشکل میں پھنس گئے

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) تحریک انصاف کے رہنما سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے امیدوار نامزد ہوتے ہی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔عثمان بزدار پر 1998ء میں قتل کی منصوبہ بندی کامقدمہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے 6 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا بڑا اعلان کردیا، اہم ترین خبر

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عید الاضحی پر تین چھٹیاں ہوں گی، پنجاب حکومت نے اعلان کردیا. حکومت پنجاب نے عید الاضحی کی تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ 21 تا 23 اگست بروز منگل، بدھ اور جمعرات کو سرکاری چھٹی ہوگی۔ محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان نے کس کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کردیا؟ بڑی خبر

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عمران خان نے سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلی پنجاب کے لیے نامزد کردیا. عثمان بزدار پی پی 286 تونسہ شریف سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔ سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی مزید پڑھیں

لاہور میں کون سی نئی امریکی قونصل جنرل آگئی؟ جانیئے

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور میں امریکہ نے اپنی نئی قونصل جنرل تعینات کردی. کولین کرینویلگی نےامریکی قونصل جنرل لاہور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے نامزد کی گئی کولین کرینویلگی اس سے پہلے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ایک اور طلبی آگئی

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) نیب نے شہباز شریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا. پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کیس کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نیب نے شہباز شریف کو 20 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ نیب مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے، بڑی خبر آگئی

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے ہیں. بھارتی سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔بھارتی پنجاب کےوزیربلدیات بھی مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی نے نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کے بعد شریف بردران کے خلاف پہلا بیان دے دیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب اسمبلی کے نومنتخب سپیکر نے کہا ہے کہ شریف بردران اللہ تعالی پکڑمیں آگئےہیں. نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو کارکردگی اور بہتر قانون سازی دیں گے، ہمیں مزید پڑھیں

لاہور میں سرکاری عمارت میں آتشزدگی

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)لاہور کے مشہور علاقے مال روڈ پر سرکاری عمارت میں آگ لگ گئی. لاہور کے علاقے مال روڈ پر واقع ایک سرکاری عمارت میں آگ لگ گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگتے ہیں فائر بریگیڈ کا عملہ اور دیگر مزید پڑھیں

تھانوں میں خواتین کو ایس ایچ او اور محرر لگانے کی حکمت عملی طے نہ ہوسکی

لاہور(میڈیا92نیوز)تھانوں میں خواتین کو ایس ایچ او اور محرر لگانے کی حکمت عملی طے نہ ہوسکی۔ شہر کے واحد ویمن پولیس سٹیشن میں محرر کی پوسٹ پر بھی طویل عرصہ سے مرد اہلکار تعینات ہے۔ خواتین کو تھانوں میں ایس مزید پڑھیں

آج ہوگا پنجاب کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ، سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر لگ گئیں

لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا . پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے، اس مقصد کے لیے ایوان کو مزید پڑھیں