رائو انور کو اچھی خبر مل گئی، بڑی خبر

کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عدالت نے رائوانور کو کراچی سے باہر جانے کی اجازت دے دی. انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انور کو ملک بھر میں اپنے رشتے داروں سے ملاقات مزید پڑھیں

جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کےلئے چیلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں، سنیل گواسکر

ممبئی (میڈیا92نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کےلئے چیلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی

کراچی(میڈیا92نیوز/نیٹ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے جہاں عدالت عالیہ نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاﺅنٹس سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ دو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر چودہ اکتوبر کو ضمنی الیکشن ہوگا۔ اٹھائیس سے تیس اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے۔ چودہ اکتوبر کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے حلف برداری کی تقریب کے بعد اہلیہ کے ہمراہ سب سے پہلے کس جگہ کا دورہ کیا؟ جانیئے اہم خبر

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) : وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ نئی رہائش گاہ کا دورہ کرنے کے لیے پہنچ گئے. وزیر اعظم عمران خان نے حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیراعظم آفس آ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی نا اہلی کا خدشہ؟آمدن چھپانے اور انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر عثمان احمد خان کے لیے سوالیہ نشان پیدا ہوسکتے ہیں

لاہور(میڈیا 92نیوز/نیٹ نیوز)پی ٹی آئی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کردہ عثمان احمد خان بزدارکے کاغذات نامزدگی میں کئی سوالیہ نشان سامنے آگئے۔عثمان احمد حان بزدار نے کاغذات نامزدگی میں خود کو لینڈ لارڈاور وکیل بیان کیا مزید پڑھیں

جام کمال 39 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

کوئٹہ (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جام کمال 39 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے ہیں. بلوچستان عوامی پارٹی کی سربراہی میں 6 اتحادی جماعتوں کے جام کمال بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، جام کمال نے 39 ووٹ حاصل کئے جبکہ مزید پڑھیں

کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ فیصلہ کچھ دیر بعد

کوئٹہ:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان اسمبلی کے قائد ایوان کا فیصلہ کچھ دیر بعد ہوگا. بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں کچھ دیر بعد ہوگا جس کے لیے اراکین کی آمد کا مزید پڑھیں

کس بڑے ملک کی وزیراعظم نے عمران خان کو مبارکباد دے دی؟ جانیئے اہم خبر

اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برطانوی وزیرِاعظم تھریسا مے نے عمران خان کو مبارکباد دے دی. برطانوی وزیرِاعظم تھریسا مے نے نومنتخب وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کر کے انھیں مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عمران خان نے ایوان صدر میں وزیراعظم کا حلف اُٹھا لیا. نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب وزیر اعظم سے حلف لیا۔ تقریب پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں