پا کستان انڈسٹری میں اُبھرتا ہوا ستارہ “اسامہ سعید”

“موتیوں کاہار “ اس گیت کے گلوکار ہیں اسامہ سعید اس گیت کی موسیقی دی ہے ،رضوان بٹ صاحب نے،اور اس گانے کو ڈائریکٹ کیا ہے عبدالوہاب صاحب نے اور XS اسٹوڈیوز کے منصوبےسے اس البم کو تیار کیا گیااسامہ سعید اس گانے کے علاوہ دو اور گانوں میں ان کی آواز کا جادو دیکھنے اور سننے میں مداحوں کو بڑا مزا آیا، شائقین کا کہناہےکہ آواز کے ساتھ ساتھ ویڈیومیں عمدہ کارگردی دیکھنے میں نظر آئی..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں