ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع لاہور کے تمام پٹواری تبدیل کر دیئے گئے

لاہور(اپنے نمائندے سے) ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع لاہور کے تمام پٹواری تبدیل کر دیئے گئے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام پٹواریوں کو ان کی تحصیل میں رکھتے ہوئے پٹوار خانے الاٹ کر دیئے گئے ہیں نوٹیفیکیشن کے مطابقمحبوب سروکر(گوہاوہ سے اراضی گرورام رائے ) عرفان علی(چرڑ سے چوباچہ گرو رام رائے) ، محمد افضل(مین میرے چونگ خرد) ، محمد الیاس(چوباچہ گرو رام رائے سے چرڑ)، مبشر(کوہڑ سے گرومانگٹ)، محمدافضل(اراضی سہجپال سے گوہاوہ)، اسرار حسین شاہ(گرومانگٹ سے کوہر) ،افتخار احمد (لاہور کینٹ سے کودے)، رانا محمد خلیل(کودے سے لاہور کینٹ) ، ندیم عباس(چوہنگ خرد سے میاں میر)، محبوب سرور(گوہاوہ سے سہجپال ) اسی طرح تحصیل سٹی کی تفصیل ذیل ہے۔مشتاق مسیح(شیش محل سے گنجا کلاں)، شاہ نواز(مزنگ سے کھاڑک)جمیل احمد(پکی ٹھٹھی سے لاہور خاص) ،ایم افتخار(بگھن والا سے نواں کوٹ)، جہانزیب اکبر(بیلا بستی رام) ، محمد ریاض(گنجا کلاں سے شیش محل)، عباد اللہ(نولکھا سے راج گڑھ)، ملک مبشر(لاہور خاص سے پکی ٹھٹھی)، محمد سلیم(کھوئی میراں سے سوڈی وال)، ممتاز علی(نواں کوٹ سے بگھنواں)، محمد شفیق(کھاڑک سے دوھلنوال)، ارشد احمد(جیا موسیٰ سے بھمبہ)، سخاوت علی(سندا کلاں سے جلیگن ناگرا)، محمد حیات(رام کشن والا سے کھوئی میراں)، ذوالفقار اختر(راج گڑھ سے نولکھا)، الطاف حسین(نونارائن سے فتح پوری)، خالد حسین(انتظار سے رام کشن والا)، سہیل اشرف(ھبمہ سے جیا موسیٰ)، عابد علی(کوٹ موہبو سے بابو صابو)، عمران مظہر(کوٹ کمبوہ سے کھوکھر) ، مولوی امجد(فتح پوری سے نونارائن)، واجد بیگ (سگیاں کلاں ور سے کوٹ بیگم) ،شرافت علی(کوٹ بیگم سے سگیاں کلاں ور)، امین فہیم(بابو صابو سے کوٹ موہبو)، سجاد حسین(جھگپن ناگرا سے سندا کلاں) ،رانا ضیاء(شیرا کوٹ سے نین سکھ)، محمد جاوید(نین سکھ سے شیرا کوٹ)، خالد حسین گجر(انتظار میں تھے شاہدرہ) ، محمد مشتاق ولد محمد حسین(کھوکھر سے کوٹ کمبوہ)، اشفاق احمد(شاہدرہ سے نیاز بیگ)
جبکہ تحصیل ماڈل ٹاؤن کی تفصیل ذیل ہے۔عبدالغفار(ستوکتلا سے اجوڈی پور)، فریاد حسین(ماڈل ٹاؤن سے امرسدھو)، ذوالفقار اسلم(کبر کلاں سے بھابھڑا)، محمد اسلم(پنڈی راج پٹن سے بیکھے وال)، شیخ محمد اکرم(سلطان آباد سے اچھرا)، اعجاز حسین(اچھرا سے محمد سلطان آباد)، سید علیم حسین(انتظار سے چندرائے)، حافظ عبدالوحید(بھابڑا سے کیراں کلاں)، عبدالحنان(انتظار سے کوٹ لکھپت)، عرفان علی(امرسندھو سے ماڈل ٹاؤن) ،ذوالفقار اسلم(پیکھے وال سے پنڈی راج پٹن)، عبدالحنان(انتظار سے ستوکتلا)
اس کے علاوہ تحصیل رائے ونڈ سے تفصیل ذیل ہے۔محمد جمیل(پھچوکے ماجھا سے مل)، قمر علی(بویلیانہ اوتار سے رائے محل)، شفقت علی(رائے محل سے بوبلیانہ اوتار)، غلام دستگیر(فل سے جھچوکے ماجھا)مزید تحصیل شالیمار سے درج ذیل تفصیل ہے۔
وسیم بٹ(انتظار سے باغبانپورہ)، صغیر احمد(قلعہ گجر سنگھ سے بیگم پورہ)،الطاف حسین(سلامت پورہ سے کوٹ خواجہ سعید)، شاہ دین(قذافی شاہ دین)، عمرہ فاروق(ساہو واڑی سے محمود بوٹی)، ظفر اقبال(گنج سے قلعہ خزانہ)، غلام علی بھٹی(تاجپورہ سے شادی پورہ)، محمد علی شاہ(بیگم پورہ سے فتح گڑھ)، صابر علی(فتح گڑھ سے گڑھی شاہو)ضیاء اللہ کاکڑ(قلعہ خزانہ سے گنج)، بابر خان(مڑ سوڈانپورہ سے ہربنس پورہ)، محمد علی شاہ(بیگم پورہ سے قلعہ گجر سنگھ) ریاض حسین(محمود بوٹی سے ساہوڑی) ، خالد حسین(کوٹ خواجہ سعید سے سلامت پرہ)، جاوید اختر(شادی پورہ سے تاجپورہ)، ایم اشفاق(رام پورہ کلاں سے برکا کلاں)، ارشد علی(سویاں کلاں سے برکی)، ارشد علی(کلاس ماڑی سے دیوسنی)، مسعود شاہ(بنگالی سے ڈھلوان)، اصغر علی(پدری سے عتیاکے)، مشتاق احمد(کرباٹھ سے گھوندی)، اصغر علی (ہائر سے ہریارا)، -81 ایم امین(چک ڈھیرا سے کوہرپتن)، مشتاق احمد (مجوکے سے لالہو)، ایم امین(لالہو سے مجموکے)، عباد اللہ(فتح جنگ سنگھ والا سے پدھانہ)، جمشیدملک(ڈھوری سے پٹھانکے )طاہر شاہ(برکا کلاں سے رام پورہ کلاں)، امجد نیازی(برکی سے سوہاں کلاں)محمد امین(ڈھلوان سے جھنگلی)، امجد نیازی(کوہرین سے چک ڈھیرا)، عمران خان(دیوسنی سے کلاس ماڑی)، عمران خان(پٹھان کے سے ڈھودی)، عباداللہ(پڈھانہ سے فتح جنگ سنگھ والا)، طاہر شاہ(سناگپتورہ سے حسن آباد) مسعود شاہ(تیرھا سے بیرا سنگھ والا) ، اصغر مجید(ٹھانیہ کے سے پڑی)نذیر احمد(روہڑا سے پھلرواں)، ذوالفقار (ہیرا سنگھ والا سے تیڑھا)مسعود شاہ(ڈھلا کلا سے گاگا)، محمد امین(ہدیارا سے ہائپر) ، اصغر مجید(ٹھٹھہ خصو سے ہریلکے)، محمد امین(ہڈیارا سے ہائپڑ) اصغر مجید(ٹھٹھہ خرد سے ہریلکے) ، ایم سرور علوی(گھوندی سے کرباٹھ)، ذوالفقار(تھیٹھ سے ملکھو کے)، نذیر احمد(راجا جھولے سے لدھڑ) ،ظفر اقبال(باہو جھولے سے نتھا سنگھ والا)، محمد اشفاق(سووا سے نور پور)، مبشر حسین(حسن آباد سے سناگتپورہ)، نصر اللہ(ملکھوکے سے تھیٹھ)، عارف آصف(جھمن سے اصل گروکے)، مبشر حسین(نتھا سنگھ والا سے باہو بولے)نصر اللہ(گاگاسے دھلا گلا)، آصف(لاکھو کے سے گھاوند)،ایم شکیل(اصل گروکے سے جھامن)، محمد انور(گھوندسے لکھوکے)، ایم امیر(نور پور سے سودا)، ایم شکیل(ہریلکے سے ٹھٹھہ خورد)
مزید تحصیل سٹی میں بھی تبادلے کئے گئے جو کہ ذیل ہیں۔
جمشید علی(مرید وال سے بولا گڑی)، امجد علی(اوکوٹ سے کنجرا)، بشیر احمد(شاہ پورہ خانپورہ سے گتھیا)، امجد(بولا گجڑی سے مریدواں) قذافی شاہ دین(باغبانپورہ سے نیاز بیگ(رورل)، اصغر اسماعیل(کنجرا سے امر کوٹ)، ایم نواز(کھمبا سے شاہ پور خانپور)،
اس کے علاوہ تحصیل ماڈل ٹاؤن میں ذیل تبادلے کئے ہیں۔
شاہد رشید(کینٹ سے اتواصل)، سجاد اسلم(عساری سروبہ سے گجو ماتا)، اللہ وسایا(ڈھوکلاں سے جھلکے)، ظفر شاہ(اتواصل سے کیت)، عمران علی (سرائچ چک اسوسے کوٹ میلا رام)، نصر اللہ(زیو خورد کلاں سے کوٹ اسلام پورہ)، شاہد رشید(کوٹ میلا رام سے رائچ چک)خالدمحمود (تھیہ پنجو سے شہزادا)، شیخ محمد اکرم (لیل سے مہدی پورہ)یٰسین(گجوماتا سے اتاری سروبہ)، سیف اللہ(جھلکے سے ڈھلوکاں)، زبیر احمد(بڈوکی سے ڈلوخورد)، ظفر شاہ(کوٹ اسلام پورہ سے دیو خورد کلاں)، خالد محمود(اسد سلیمان گھناکر)، سجاد اسلم(عطاری سروبہ سے کماہان)، ظفر اقبال(مہدی پور سے لیل)، رحمت علی(گھناکر سے اصل سیمان)احمد حسن(ڈلو خورد سے بڈوکی)، یٰسین (گجوماتہ سے جھیدو)، طاہر وسیم(سادھوکی سے کچہ)، غیاث الدین(طور وڑائچ سے ستگرہ)، محمد سعید(جھیدو سے پنڈوکی)، امجد اسماعیل(کچہ سے سندھوکی)، رانا فاروق(شہزادہ سے کتھے پنجو)، طارق ڈوگر(شگر سے طور وڑائچ)، قیصر اقبال(جلیانہ سے امیر پورہ)، قیصر اقبال(جلیانہ بھلی گل)حاجی لیاقت(شام کے بھٹیاں سے بھوبتیاں)، خالد محمود(موسالا سے چنگ پنجگرائیں)، ریاض علی(بھلی گل سے جلیانہ)، محمد عمران(چنگ پنجگرائیں سے مسالہ)، بشیر احمد(بتھ سے رکھ کھمبا)، جاوید جوئیہ(موہلنوال سے منگا پتھر)، شفقت علی(ریا سے منگااوتار)، منیر بھٹی(بھائی کوٹ سے نہلا)، سجاد حسین (مراکہ سے تراہڑ)حاجی لیاقت (رام کوٹ کے خرد پر)، منیر حسین(شراہڑے مراکہ)، دلاور بھٹی(منگرہتھار سے موہلنوال)، فرہاد علی(خود پور سے رام کوٹ)، خالد محمود (پاجی سے جنجاتی)، ساجد حسین(چک62کوٹ جیون مل سے رنگیل پور)، ندیم لودھی( کماس سے سلطان کے)، محمد علی(فلک سے سندر)،ایم ہارون(خانہ نیپال سے اصل لکھوال)،دلاور بھٹی(رنگیل پور سے چک62کوٹ جیون علی)، خالد محمود(پاجی سے جنجاتی(Duble)، منیر حسین(رکھ پورہ سے جیاباگا)، محمد علی (اصل لکھووال خانہ نیپال)لیاقت(سندر سے مانک)، شفقت بھٹی(جنیتے سے پاجی)،منیر حسین(منگا اوتار سے رائے)، شفقت علی(جیاباگا سے رکھپورہ)، حسن دین(رائے ونڈ کے تروگلی)ایم ہارون(لدھے کے اچھے سے گھنگ شریف)، ندیم لودھی(کرپال سے جودھود پر)، حاجی اشرف(جھود ھودپر سے لدھے کے اچے)، فریاد شاہ(گھنگ شریف سے لدھے کے اچے)،شفقت بھٹی (تروگل سے رائے ونڈ)،حاجی اشرف(وٹانہ سے رکھ جھودو دھیر)، ایم ہارون (جھودھودھیر سے رکھ لدھے کے اچے)، حسن دین (رکھ جھود ھودیرسے وٹانہ)
آخر میں تحصیل شالیمار کے تبادلہ جات ذیل ہیں۔
ارشد امجد(منواں سے بھیشن)ایم ارشد(ڈوگرے کلاں سے ڈوگیچ)، احمد علی(ڈوگیچ سے ڈوگرے کلاں)ایم اسماعیل (ھبشین سے منواں)، اشرف شگفتہ(سنتا پورہ سے رام پورہ جاگیر) احمد علی(رام پورہ جاگیر سنت پورہ)، صغیر حسین(تلسپورہ سے رکھ سطان پورہ)ایم ریاض(واہگہ سے ٹھٹھی کوڑا)، عباداللہ(رکھ سلطان سے تلسپورہ) ارشد امجد (ٹھٹھی کوڑا سے واہگہ) محمد علی(نروار سے چھپہ)، اسراں احمد (منہالہ خورد و کلاں سے رکھ (خیام پورہ) ریاض علی(قلعہ جیون سنگھ سے جیلو)ارشد علی(رکھ خیام پورہ سے نتھوکی) شفقت علی(چھپہ سے نروار) ارشد علی( رکھ خیام پورہ سے نتھوکی(Duble)، عظمت جٹ(حبو سے قلعہ جیون سنگھ) عبدالمجید(اعوان ڈھے والا سے ساہلکے) غلام فرید(اپوگل سے تھیپورہ)، عباداللہ(ساہنکے سے اعوان ڈھے والا) شفقت علی(تھے پورہ سے ایکوگلی)صغیر حسین(تتھی پورہ سے گنجا سنگھ)
اشرف شگفتہ (تیج گڑہ سے بندو گرجن) غلام فرید(ٹھٹھہ ڈھوالن سے لکھو ڈھیر) ایم حنیف(نتھوکی سے تلواداود) ایم اسماعیل(ہندوگجرن سے تیج گڑھ) ایم عقیل(لکھو ڈھیر سے ٹھٹھہ ڈھلوان
کے نام بھی شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں