لاہور میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں


لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جشن آزادی کے لیے لاہور شہر کو دوہن کی طرح سجادیا گیا.
جشن آزادی کی مناسبت سے اہم عمارتوں اور شاہراہوں کی سجاوٹ کا سلسلہ بھی شروع انتظامیہ کی جانب سے لبرٹی گول چکر کو بھی سبز و سفید برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں