لاہور میں نشہ ایک اور زندگی نگل گیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور میں نشے نے ایک اور جان لے لی.
نشے کی زیادتی نوجوان کی جان لے گئی۔ نجی کالج کے باتھ روم سے طالبعلم کی لاش برآمد۔ ریسکیو کا کہنا ہے تیئس سالہ شاہ زیب کالج کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں