کروشیا کی صدر نے ایسا کام کردیا کہ لوگ عش عش کراُٹھے

کروشیا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کروشیا کی صدر نے اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرکے سب کو حیران کردیا.
کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کرکے مثال قائم کر دی۔
کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں

کروشیا کی صدر کولنڈا گریبرکیتاروویک نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرنے کی ٹھانی اور پینٹ رولر سے دیوار پر رنگ کرنا شروع کردیا۔
اس واقعے کے بعد سے کروشین صدر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں، اور لوگ ان کے اس اقدام کی بےتحاشا تعریف کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں